لیڈز ۔ 25 اگست (اے پی پی) انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جوروٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز این بوتھم کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سرانجام دیا۔ اس اعزاز کے ساتھ جو روٹ زیادہ رنز بنانے والے 20 ویں انگلش بلے باز …
جو روٹ نے این بوتھم کے زیادہ ٹیسٹ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا

مزید خبریں
لیڈز ۔ 25 اگست (اے پی پی) انگلش ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز جوروٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق ہم وطن بلے باز این بوتھم کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ جو روٹ نے یہ کارنامہ ویسٹ انڈیز کے خلاف شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز سرانجام دیا۔ اس اعزاز کے ساتھ جو روٹ زیادہ رنز بنانے والے 20 ویں انگلش بلے باز بن گئے ہیں








