جو کچھ بھی ہو وہ پاکستان کے عوام کے مفاد میں ہو، ہم سمجھتے ہیں اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں، سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی

اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر سینیٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ جس کے پاس اکثریت ہوگی اس کا ہی چیئرمین سینیٹ ہوگا لیکن جو کچھ بھی ہو وہ پاکستان کے عوام کے مفاد میں ہو، ہم سمجھتے ہیں اتحادی جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں، ہم چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں مقابلہ کریں گے۔

مزید خبریں