راولپنڈی۔17اکتوبر (اے پی پی):بلوچستان کے ضلع تربت میں جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے تربت کے جنوب مشرق تقریبا35کلومیٹر کے فاصلے پر سیکیورٹی فورسز کے گشت کو نشانہ بنایا اورفائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ نے جام شہادت نوش کیا …
جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک جوان شہید ، آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی۔17اکتوبر (اے پی پی):بلوچستان کے ضلع تربت میں جھکی پوسٹ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گشت کرنے والی ٹیم پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک جوان شہید ہوگیا ہے۔ ہفتہ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں نے تربت کے جنوب مشرق تقریبا35کلومیٹر کے فاصلے پر سیکیورٹی فورسز کے گشت کو نشانہ بنایا اورفائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک وسیم اللہ نے جام شہادت نوش کیا جبکہ3سپاہی زخمی ہوئے۔








