جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت اجلاس

راولپنڈی۔ 20 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں اور ہر طرح کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کے لئے افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ سرحدی روابط اور تعاون کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو میں آرمی چیف …

راولپنڈی۔ 20 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک افغان سرحد پر دہشت گردوں اور ہر طرح کی غیر قانونی نقل و حرکت کو روکنے کے لئے افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ سرحدی روابط اور تعاون کو مزید موثر بنانے کی ہدایت کی ہے ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق پیر کو جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت سلامتی سے متعلق اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ پاک افغان سرحد پربڑھائے گئے سیکیوٹی انتظامات مشترکہ دشمن کے خلاف ہیں

Leave a Reply