برلن۔ 4 جولائی (اے پی پی) جرمنی میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے کئی روز پہلے ہی پولیس اور سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ہیمبرگ میں مظاہرین نے مختلف عوامی مقامات پر خیمے لگانے کی کوشش کی لیکن انہیں پولیس اہلکاروں کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز بھی تقریبا …
جی 20 اجلاس سے مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ

مزید خبریں
برلن۔ 4 جولائی (اے پی پی) جرمنی میں جی ٹوئنٹی اجلاس سے کئی روز پہلے ہی پولیس اور سرمایہ دارانہ نظام کی مخالفت کرنے والے مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن شہر ہیمبرگ میں مظاہرین نے مختلف عوامی مقامات پر خیمے لگانے کی کوشش کی لیکن انہیں پولیس اہلکاروں کی مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔ گزشتہ روز بھی تقریبا 6 سو مظاہرین نے دریائے ایلبے کے کنارے کیمپ لگائے،








