جی 7 کا دہشت گردی کیلئے مالی وسائل کی فراہمی کی روک تھام کے لئے بھرپور تعاون کا اعلان

ٹوکیو ۔ 21 مئی (اے پی پی) دنیا کے سات بڑے امیر اورصنعتی ممالک کی تنظیم جی 7 کے اعلی ترین حکام نے دہشت گردی کیلئے مالی وسائل کی فراہمی کی روک تھام کے لئے بھرپور تعاون کا اعلان کیاہے۔

Leave a Reply