جے ٹی آئی کی تحقیقات کے بعد پاناما پیپر کیس مکمل طور پر بند ہو جائے گا، طارق فضل چوہدری

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپر کیس جے ٹی آئی کی تحقیقات کے بعد مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔ نجی ٹیلی ویژن نے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس پر فیصلہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں ہے اور جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم …

اسلام آباد ۔ 24 اپریل (اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما پیپر کیس جے ٹی آئی کی تحقیقات کے بعد مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔ نجی ٹیلی ویژن نے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے پاناما پیپرز کیس پر فیصلہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں ہے اور جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم (جے آئی ٹی)کی تحقیقات کے بعد کیس مکمل طور پر بند ہو جائے گا۔طارق فضل چوہدری نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے اور اس بات کا واضح ثبوت حال ہی میں تلہ گنگ میں ہو نے والے ضمنی انتخابات ہیں

Leave a Reply