ساﺅپالو ۔ 13 اگست (اے پی پی) ہالینڈ کی ریٹیل کمپنی جیکبز ڈووے ایگبرٹس (جے ڈی ای) نے کہا ہے کہ وہ برازیل کی خراب معیشت کے باوجود ابھرتی پرتعیش مارکیٹ میں جگہ بنانے کیلئے اپنی سپر پریمیم برانڈ کافی متعارف کرائے گی۔ میڈیا نےکمپنی کی جانب سے جاری بیان کے حوالہ سے بتایا کہ برازیل میں خراب معیشت کے باوجود پرتعیش صورتحال ہے۔
جے ڈی ای کا برازیل میں سپر پریمیم برانڈ کافی متعارف کرانے کا اعلان