حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل (آج)بھی جاری رکھیں گے

مکہ مکرمہ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل آج بھی جاری رکھیں گے ۔تفصیلات کے مطابق حجاج کرام شیطان کو کنکریاں مارنے کاعمل آج (اتوار کو)بھی جاری رکھیں گے۔یہ عمل بہتر طریقے سے جاری ہے اس دوران جمرات پل پر اب تک دھکم پیل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے اور طواف الافادہ …

مکہ مکرمہ ۔ 03 ستمبر (اے پی پی) حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے کا عمل آج بھی جاری رکھیں گے ۔تفصیلات کے مطابق حجاج کرام شیطان کو کنکریاں مارنے کاعمل آج (اتوار کو)بھی جاری رکھیں گے۔یہ عمل بہتر طریقے سے جاری ہے اس دوران جمرات پل پر اب تک دھکم پیل کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ۔ حجاج کرام تینوں شیطانوں کو کنکریاں مارنے اور طواف الافادہ کا عمل آج بھی جاری رکھیں گے جو مناسک حج کا اہم رکن ہے ۔

Leave a Reply