اسلام آباد ۔ 144جنوری (اے پی پی) حج2018ءکے لیے درخواستوں کی وصولی کا آغازکل(پیر) ہو گا جو 24جنوری تک جاری رہے گا۔درخواستوں کی قرعہ اندازی 26جنوری کو کی جائے گی۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق رواں سال سرکاری حج سکیم کے تحت 1لاکھ 20 ہزار اور پرائیویٹ حج سکیم کے تحت 59 ہزار210خوش نصیب حج کی سعادت حاصل کریں گے۔
حج2018ءکے لیے درخواستوں کی وصولی کل سے شروع ہو گی

مزید خبریں