اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت کی بات کرنے والے ، حرمت رسولۖ کے پاسدار، غریب ممالک کی آواز، کشمیر و فلسطین کے سفیر مسلم امت کا لیڈر وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب میں امیر و طاقتور ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ اقوامِ عالم …
حرمت رسولۖ کے پاسدار، غریب ممالک کی آواز، کشمیر و فلسطین کے سفیر مسلم امت کے لیڈر وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب میں امیر و طاقتور ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ اقوامِ عالم کا امن اور منی لانڈرنگ کی روک تھام آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے، شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 ستمبر (اے پی پی) کشمیر کمیٹی کے چیئرمین شہریار خان آفریدی نے کہا ہے کہ دنیا کو انسانیت کی بات کرنے والے ، حرمت رسولۖ کے پاسدار، غریب ممالک کی آواز، کشمیر و فلسطین کے سفیر مسلم امت کا لیڈر وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خطاب میں امیر و طاقتور ممالک کو مخاطب کرتے ہوئے کہہ دیا ہے کہ اقوامِ عالم کا امن اور منی لانڈرنگ کی روک تھام آپ لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔انہوں نے یہ بات ہفتہ کو ایک ٹویٹ میں کہی۔








