حسن علی ون ڈے کے نمبر ون باﺅلر بن گئے، ڈی ولیئرز نے ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی

دبئی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر حسن علی چھ درجے ترقی پاکر ون ڈے کے نمبر ون باﺅلر بن گئے، ڈی ولیئرز نے بیٹنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آل رﺅنڈرز میں محمد حفیظ پہلے نمبر پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی …

دبئی ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر حسن علی چھ درجے ترقی پاکر ون ڈے کے نمبر ون باﺅلر بن گئے، ڈی ولیئرز نے بیٹنگ میں ویرات کوہلی سے پہلی پوزیشن چھین لی۔ آل رﺅنڈرز میں محمد حفیظ پہلے نمبر پر آگئے۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے گزشتہ روز ون ڈے پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باﺅلر حسن علی نمبر ون باﺅلر بن گئے۔ سری لنکا کے خلاف جاری ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر حسن علی کی چھ درجے ترقی ہوئی ہے۔

Leave a Reply