حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرے گی ،وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مقرہ مدت پوری کرے گی اور محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے خوشحال پاکستان عوام کے حوالے کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 2018 ءکا پا کستان خوشحالی،امن اور ترقی کے حوالے سے …

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ حکومت اپنی مقرہ مدت پوری کرے گی اور محمد نواز شریف کے وژن کے مطابق تمام ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل سے خوشحال پاکستان عوام کے حوالے کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 2018 ءکا پا کستان خوشحالی،امن اور ترقی کے حوالے سے 2013 ءکے پاکستان سے مختلف ہو گا جہاں مسلم لیگ ن نے عوام سے کیے گے تمام وعدے سچ ثابت کرتے ہوئے مضبوط اور خوشحال پاکستان کی بنیاد رکھ دی ہے ۔

Leave a Reply