حکومت صحت اور تعلیم کے شعبہ کو بہتر بنانے کے لئے مربوط منصوبہ بندی کے تحت عمل پیرا ہے، 2025ءتک ملک کے ہر شہری کو تعلیم و صحت سمیت اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کا وژن ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد ۔06اپریل (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبہ کو بہتر بنانے کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت عمل پیراہے، حکومت کا ویژن ہے کہ وہ 2025ءتک ملک کے ہر شہری تک تعلیم و صحت سمیت دیگر سہولیات کو بہم پہنچانا ہے اور اس حوالے سے پلاننگ کمیشن نے پورے ملک میں ان شعبوں کے حوالے …

اسلام آباد ۔06اپریل (اے پی پی)ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ حکومت صحت اور تعلیم کے شعبہ کو بہتر بنانے کے لئے ایک مربوط منصوبہ بندی کے تحت عمل پیراہے، حکومت کا ویژن ہے کہ وہ 2025ءتک ملک کے ہر شہری تک تعلیم و صحت سمیت دیگر سہولیات کو بہم پہنچانا ہے اور اس حوالے سے پلاننگ کمیشن نے پورے ملک میں ان شعبوں کے حوالے سے ایک منظم پروگرام متعارف کروا رکھا ہے جن کے مثبت اثرات آنا شروع ہو گئے ہیں۔ ان خیالات کا ا ظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

مزید خبریں