اسلام آباد ۔ 13 جنوری (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمود یوسف نے کہاہے کہ حکومت مدارس کی جدیدیت کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہے ۔جمعہ کو ریڈیو پاکستان سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ مدارس میں جدید نصاب تعلیم وقت کی اہم ضرورت ہے جسے ممکن بنانے کے لئے وزارت مذہبی امور اپناکردار ادا کررہی ہے ۔
حکومت مدارس کی جدیدیت کے حوالے سے اقدامات اٹھا رہی ہے،وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمود یوسف کی ذرائع ابلاغ سے گفتگو

مزید خبریں