اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر ایک کو ایجنڈے پر چلنا ہوتا ہے اور موجودہ حکومت ملکی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے …
حکومت ملکی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے،وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت ملکی ترقی و عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے ۔ پیر کو پارلیمنٹ ہاﺅس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہر ایک کو ایجنڈے پر چلنا ہوتا ہے اور موجودہ حکومت ملکی ترقی اور عوام کی فلاح و بہبود کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، ہم اپنے ایجنڈے پر چل رہے ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ حکومت اپوزیشن کی مثبت تنقید کا خیرمقدم کرے گی ۔








