اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے شروع کئے جانے والے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے، 2013ءسے اب تک سسٹم میں 7759میگاواٹ بجلی کااضافہ کیا گیا ہے، 8600گرڈ سٹیشنز میں سے 5279سے زائدگرڈ سٹیشن پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی جبکہ واجبات کی وصولی، بجلی چوری کی روک تھام اور زائد بلنگ کے مسئلہ کے …
حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے منصوبوں پر کام تیز کر دیا ، 2013ءسے اب تک سسٹم میں 7759میگاواٹ بجلی کااضافہ کیا گیا ہے،

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 2 جنوری (اے پی پی) موجودہ حکومت نے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے لئے شروع کئے جانے والے مختلف منصوبوں پر کام تیز کر دیا ہے، 2013ءسے اب تک سسٹم میں 7759میگاواٹ بجلی کااضافہ کیا گیا ہے، 8600گرڈ سٹیشنز میں سے 5279سے زائدگرڈ سٹیشن پر کوئی لوڈ شیڈنگ نہیں ہو رہی جبکہ واجبات کی وصولی، بجلی چوری کی روک تھام اور زائد بلنگ کے مسئلہ کے حل کے لئے بھی مثبت اقدامات کے اثرات سامنے آ رہے ہیں ۔ وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے ذرائع کے مطابق موجودہ حکومت نے برسر اقتدار آنے کے بعد بجلی کی پیداوار کے لئے کوئلے ، پانی ، ہوا اور شمسی توانائی کے مختلف منصوبوں پر کام کاآغاز کیاہے ۔








