حکومت نے ر لبرل پالیسی مرتب کی ہے، سرمایہ کاری بورڈ

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت نے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرکشش اور لبرل پالیسی مرتب کی ہے اور کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) میں پاکستان اور چین کے علاوہ دیگر ممالک کے سرمایہ کار بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری کردہ …

اسلام آباد ۔ 24 اگست (اے پی پی) سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے کہا ہے کہ حکومت نے مقامی اور غیرملکی سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے پرکشش اور لبرل پالیسی مرتب کی ہے اور کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) میں پاکستان اور چین کے علاوہ دیگر ممالک کے سرمایہ کار بھی سرمایہ کاری کر سکتے ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نے پاکستان میں سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے کثیر الجہتی پالیسی مرتب کی ہے

Leave a Reply