ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام سے ماحولیات پر مثبت اثرات مرتب ہو ںگے، مخدوم خسرو بختیار

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ یہ ہماری حکومت نے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع کیا ہے جس سے ماحولیات پر مثبت اثرات مرتب ہو ںگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے …

اسلام آباد ۔ 8 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ یہ ہماری حکومت نے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام شروع کیا ہے جس سے ماحولیات پر مثبت اثرات مرتب ہو ںگے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے وزارت ماحولیات کی جانب سے ٹین بلین ٹری سونامی پروگرام فیز ون کے لیے 125 ارب روپے کا منصوبہ پیش کیا گیا جس کو حتمی منظوری کے لیے ایکنک کو بھجوا دیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply