اسلام آباد ۔ 24 فروری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئر مین شہریارخان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کا فائنل لاہور ہی میں ہوگا تاہم حکومت کی طرف سے اجازت درکار ہے، سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کو سزا کے عمل سے گزرنا ہوگا، ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا فیصلہ مصباح الحق سے ملاقات کے بعد فیصلہ کرینگے۔
حکومت کی طرف سے باضابطہ اجازت ملنے کے بعد پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کرانے کا فیصلہ کریں گے، چیئرمین پی سی بی

مزید خبریں