اسلام آباد ۔18 مارچ (اے پی پی) حکومت نے میڈیکل سٹور مالکان اور فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ فارماسوٹیکل کمپنیوں، امپورٹڑ اور ان کے مستند ڈیلرز سے ادویات خریدیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں میڈیکل سٹور مالکان اورتمام فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ …
حکومت کی میڈیکل سٹور مالکان اور فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت

مزید خبریں
اسلام آباد ۔18 مارچ (اے پی پی) حکومت نے میڈیکل سٹور مالکان اور فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ فارماسوٹیکل کمپنیوں، امپورٹڑ اور ان کے مستند ڈیلرز سے ادویات خریدیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی وزارت قومی صحت کی جانب سے جاری ایڈوائزری میں میڈیکل سٹور مالکان اورتمام فارمیسی کے کاروبار سے وابستہ افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ صرف لائسنس یافتہ فارماسوٹیکل کمپنیوں، امپورٹر اور ان کے مستند ڈیلرز سے ادویات خریدیں، جبکہ اس بات کی تصدیق بھی کر لیا کریں کہ یہ ادویات مینوفیکچرراور امپورٹرسے تصدیق شدہ ہوں۔








