اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کے لئے ایک اسکیم حتمی مراحل میں ہے جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بڑے کے مقابلے میں چھوٹے کاروبار کی مالی حالت نسبتاً کمزور …
حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کے لئے اسکیم حتمی مراحل میں ہے ، جلد اعلان کیا جائے گا،عبد الرزاق دائود

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے تجارت و ٹیکسٹائل عبد الرزاق دائود نے کہا ہے کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کے لئے ایک اسکیم حتمی مراحل میں ہے جس کا جلد اعلان کیا جائے گا۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ بڑے کے مقابلے میں چھوٹے کاروبار کی مالی حالت نسبتاً کمزور ہونے کی وجہ سے مدد کی جائے۔








