خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں ، ہاتھ ملایا

خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں اور وفد کے شرکا سے ہاتھ ملایا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کی گیلری میں موجود چینی وفد سے وہاں جاکر ملاقات کی

اسلام آباد۔20مئی (اے پی پی):خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری قومی اسمبلی میں چینی وفد سے ملنے مہمانوں کی گیلری میں پہنچ گئیں اور وفد کے شرکا سے ہاتھ ملایا۔بدھ کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں آصفہ بھٹو زرداری نے مہمانوں کی گیلری میں موجود چینی وفد سے وہاں جاکر ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔ چینی وفد نے پورے ایوان کی طرف سے ملنے والی عزت و تکریم پر نہایت خوشی کا اظہار کیا