خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری دے دی

ریاض ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری کے احکامات صادر کر دیئے۔ آب زم زم منصوبہ 2 اقسام پر مشتمل ہے جن میں پہلا حصہ جس میں آب ز م زم کے کنوئیں کی جانب آنے والی 5 لائنوں (سروسز پل) کی تکمیل ہے جو مطاف کے مشرقی سمت میں واقع ہے۔ یہ لائنیں یا سروسز …

ریاض ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین نے آب زم زم نیٹ ورک کے دوسرے منصوبے کی منظوری کے احکامات صادر کر دیئے۔ آب زم زم منصوبہ 2 اقسام پر مشتمل ہے جن میں پہلا حصہ جس میں آب ز م زم کے کنوئیں کی جانب آنے والی 5 لائنوں (سروسز پل) کی تکمیل ہے جو مطاف کے مشرقی سمت میں واقع ہے۔ یہ لائنیں یا سروسز بریجیز 120 میٹر لمبے اور 8 میٹر چوڑے ہو گے۔ زیر تکمیل منصوبے کا دوسرا حصہ آب ز م زم کے کنوئیں کے اطراف کنکریٹ کے ستون تعمیر کرنا ہے جو حرم شریف کے قدیم زیر زمین حصے میں ہے۔

Leave a Reply