سنگاپور۔ 20 اگست (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہونے کا عمل منگل کو بھی جاری رہا۔سنگا پور مرکنٹائل میں برنٹ کروڈ کی ستمبر کے لئے سپلائی کے سودے 1سینٹ اضافے کے ساتھ 59.75 ڈالر فی بیرل جبکہ امریکی کروڈ(ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 6 سینٹ اضافے کے ساتھ 56.15 ڈالر فی بیرل طے پائی۔
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ جاری

مزید خبریں