سنگاپور ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ روس اور سعودی عرب کے درمیان خام تیل کے نرخوں کے استحکام کے بارے میں اتفاق رائے طے پانا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 1.89 فیصد یا 84 سینٹ کے اضافے سے 45.28 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 06 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ روس اور سعودی عرب کے درمیان خام تیل کے نرخوں کے استحکام کے بارے میں اتفاق رائے طے پانا ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 1.89 فیصد یا 84 سینٹ کے اضافے سے 45.28 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 5 سینٹ کی بہتری کے ساتھ 47.68 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔








