خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باوجود جاپانی سٹاک مارکیٹ میں مندی

ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی)خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باوجود جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ دوسری سہ ماہی کے دوران ملکی مجموعی قومی پیداوار کی مایوس کن رپورٹ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں وقفے پر نکی۔ 225 انڈیکس 42.47 پوائنٹس (0.25 فیصد) گر کر 16827.09 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.69 پوائنٹس (0.05 فیصد) گرنے کے بعد 1315.94 پوائنٹس پر پہنچ …

ٹوکیو ۔ 16 اگست (اے پی پی)خام تیل کے نرخوں میں اضافے کے باوجود جاپانی سٹاک مارکیٹ میں حصص کی قیمتوں میں مندی رہی جس کی وجہ دوسری سہ ماہی کے دوران ملکی مجموعی قومی پیداوار کی مایوس کن رپورٹ ہے۔ٹوکیو مارکیٹ میں وقفے پر نکی۔ 225 انڈیکس 42.47 پوائنٹس (0.25 فیصد) گر کر 16827.09 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 0.69 پوائنٹس (0.05 فیصد) گرنے کے بعد 1315.94 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

Leave a Reply