سنگاپور ۔ 14 جون(اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کی ترسیل میں تیزی اور یورپی یونین سے ممکنہ برطانوی انخلاءکے حوالے سے سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر سودے 56 سینٹ (1.15 فیصد ) گر کر 48.32 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 51 سینٹ (1.01 فیصد)گرنے کے بعد …
خام تیل کے نرخوں میں کمی کا رجحان
سنگاپور ۔ 14 جون(اے پی پی) ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ تیل کی ترسیل میں تیزی اور یورپی یونین سے ممکنہ برطانوی انخلاءکے حوالے سے سرمایہ کاروں کے خدشات ہیں۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے بعد از دوپہر سودے 56 سینٹ (1.15 فیصد ) گر کر 48.32 ڈالر فی بیرل جبکہ برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 51 سینٹ (1.01 فیصد)گرنے کے بعد 49.84 ڈالر فی بیرل رہے۔









