نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق کی جانب سے تیل کی ریکارڈ برآمد اور امریکا میں پیداوار میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کے مستقبل بارے خدشات ہیں۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 1.63 ڈالر کم ہوکر 52.36 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.68 ڈالر کمی …
خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 جنوری (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق کی جانب سے تیل کی ریکارڈ برآمد اور امریکا میں پیداوار میں اضافے کے باعث سرمایہ کاروں کے مستقبل بارے خدشات ہیں۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے وقفے سے قبل نرخ 1.63 ڈالر کم ہوکر 52.36 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.68 ڈالر کمی کے بعد 55.42 ڈالر فی بیرل رہے۔








