اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون میں کسی قسم کی ترمیم نہیں لائی جارہی۔ جمعرات کو جمعیت علماءاسلام (ف) کے رکن مفتی عبدالشکور نے اپنی تقریر میں کہا کہ ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی کوششیں کی جارہی ہیں جس پر سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ختم نبوت کے قانون میں کوئی ترمیم …
ختم نبوت کے قانون میں کسی قسم کی ترمیم نہیں لائی جارہی، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے قانون میں کسی قسم کی ترمیم نہیں لائی جارہی۔ جمعرات کو جمعیت علماءاسلام (ف) کے رکن مفتی عبدالشکور نے اپنی تقریر میں کہا کہ ختم نبوت کے قانون میں ترمیم کی کوششیں کی جارہی ہیں جس پر سپیکر اسد قیصر نے کہا کہ ختم نبوت کے قانون میں کوئی ترمیم نہیں لائی جارہی۔








