اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکے پہلے دو ماہ میں جولائی اور اگست کے دوران خدمات کے شعبہ کی قومی برآمدات میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال میں ابتدائی دو مہینوں کے دوران خدمات کے شعبہ کی برآمدات سے 816.27 ملین ڈالر کا زرمبادلہ کمایا گیا ہے
خدمات کے شعبہ کی برآمدات میں جولائی، اگست کے دوران 5 فیصد اضافہ

مزید خبریں