خیبرپختونخوا کی 11 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور ۔ 29 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کی 11رکنی کابینہ نے بدھ کو حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوئی اور قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے کابینہ کے اراکین سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری میںنومنتخب کابینہ کے اراکین سمیت اراکین صوبائی اسمبلی سول وفوجی حکام اور دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ حلف اٹھانے والوں میں عاطف خان، …

پشاور ۔ 29 اگست (اے پی پی) خیبرپختونخوا کی 11رکنی کابینہ نے بدھ کو حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاﺅس پشاور میں منعقد ہوئی اور قائم مقام گورنر مشتاق احمد غنی نے کابینہ کے اراکین سے ان کے عہدوں کا حلف لیا۔ حلف برداری میںنومنتخب کابینہ کے اراکین سمیت اراکین صوبائی اسمبلی سول وفوجی حکام اور دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ حلف اٹھانے والوں میں عاطف خان، شہرام ترکئی، تیمور سلیم جھگڑا، محمد اشتیاق ارمڑ، قلندر لودھی، شکیل خان، محب اللہ، سلطان خان، ہشام انعام اللہ ، اور اکبر ایوب شامل ہیں۔