اسلام آباد۔10نومبر (اے پی پی):خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد اور فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و اساتذہ کے وفود نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔مہمانوں کی گیلری میں آمد پر سپیکر نے ان کا خیر مقدم کیا۔
خیبر میڈیکل یونیورسٹی اسلام آباد اور فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کے طلباء و اساتذہ کے وفود نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی

مزید خبریں