اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا کی حکومت عوام کو بہتر حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے قول و فعل میں بہت زیادہ تضاد موجود ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی …
خیبر پختونخوا حکومت عوام کو بہتر حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے، امیر مقام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 فروری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر و پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر انجنیئر امیر مقام نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خیبر پختونخوا کی حکومت عوام کو بہتر حکمرانی فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہے ، پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے قول و فعل میں بہت زیادہ تضاد موجود ہے۔ اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان تو احتساب کے حوالے سے بھی دوہرا معیار رکھتے ہیں اور اپنے حکومتی صوبے میں کسی ایک بھی شخص کا احتساب کرنے میں ناکام رہے ہیں۔








