"حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ کے 983ویں سالانہ عرس کے موقع پر 4 اگست کو لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی۔”
داتاگنج بخش کا سالانہ عرس کے سلسلہ میں( کل) مقامی تعطیل ہوگی

مزید خبریں
لاہور۔3اگست (اے پی پی):حضرت سیدعلی بن عثمان ہجویری المعروف داتاگنج بخش رحمة اللہ علیہ کے983 ویں سالانہ عرس کے موقع پر کل(4 اگست بروز منگل )لاہور میں مقامی تعطیل ہوگی۔
اس موقع پرایل ڈی اے سیٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر اورتمام ایل ڈی اے دفاتربند رہیں گے۔ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ڈائریکٹرایڈمن ایل ڈی اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔








