داسو ڈیم کی تعمیر سے 5400 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی

اسلام آباد۔ 21دسمبر (اے پی پی) داسو ڈیم کی تعمیر سے 5400 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ ریڈیو پاکستان نے واپڈا کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے زمین کے حصول کے عمل کو تیز کر دیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے اس منصوبے اور سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 42 ارب روپے کی منظور دیدی ہے۔داسو ڈیم کی …

اسلام آباد۔ 21دسمبر (اے پی پی) داسو ڈیم کی تعمیر سے 5400 میگا واٹ بجلی پیدا ہو گی۔ ریڈیو پاکستان نے واپڈا کے حوالے سے بتایا ہے کہ وفاقی حکومت نے داسو ڈیم کی تعمیر کے لئے زمین کے حصول کے عمل کو تیز کر دیا ہے ۔ وفاقی حکومت نے اس منصوبے اور سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں کے لئے 42 ارب روپے کی منظور دیدی ہے۔داسو ڈیم کی تعمیر میں درکار فنڈز میں معاونت کے لئے عالمی بینک اور چین نے رضامندی کا اظہار کیا ہے

Leave a Reply