اسلام آباد ۔ 8 فروری (اے پی پی) داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جون 2023ءتک 4 ہزار 320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کردے گا، منصوبہ دومراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ وزارت توانائی کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے پر پہلے مرحلے میں سول ورک جون2017ءسے جاری ہے۔
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ جون 2023ءتک 4 ہزار 320 میگاواٹ بجلی کی پیداوار شروع کرے گا

مزید خبریں