داعش عراق کے شہرفلوجہ سے فرار ہونے والے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے،نارویجیئن ریفوجی کونسل

اوسلو۔ 6 جون(اے پی پی) ناروے کی امدادی تنظیم نارویجیئن ریفوجی کونسل کا کہنا ہے کہ داعش عراق کے شہرفلوجہ سے فرار ہونے والے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ناروے کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ناروے کی امدادی تنظیم نارویجیئن ریفوجی کونسل کا کہنا ہے کہ فلوجہ سے فرار ہونے والے خاندانوں نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجو دریائے فرات کے راستے سے فرار ہونے والے شہریوں کو …

اوسلو۔ 6 جون(اے پی پی) ناروے کی امدادی تنظیم نارویجیئن ریفوجی کونسل کا کہنا ہے کہ داعش عراق کے شہرفلوجہ سے فرار ہونے والے شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔ ناروے کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ناروے کی امدادی تنظیم نارویجیئن ریفوجی کونسل کا کہنا ہے کہ فلوجہ سے فرار ہونے والے خاندانوں نے بتایا ہے کہ داعش کے جنگجو دریائے فرات کے راستے سے فرار ہونے والے شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں

Leave a Reply