واشنگٹن ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) امریکی فوج نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے عراق میں امریکی فوج پر حملے میں کیمیائی مادے سے بھرے راکٹ فائر کیے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ موصل میں قیارہ ایئر بیس کی حدود کے اندر گرنے والے راکٹ میں شاید گندھک کا استعمال کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے …
داعش نے موصل حملے میں کیمیائی مادے سے بھرے راکٹ فائر کیے تھے،امریکی فوج

مزید خبریں
واشنگٹن ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) امریکی فوج نے شبہ ظاہر کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم داعش نے عراق میں امریکی فوج پر حملے میں کیمیائی مادے سے بھرے راکٹ فائر کیے تھے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی فوج کا کہنا ہے کہ موصل میں قیارہ ایئر بیس کی حدود کے اندر گرنے والے راکٹ میں شاید گندھک کا استعمال کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اڈے پر موجود فوجی دستوں کے پاس کیمیائی ہتھیاروں سے ہونے والے کسی بھی حملے سے نمٹنے کے لیے آلات موجود ہیں








