دالبندین،ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10ہو گئی

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 اور زخمیوں کی 35 زخمی ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حادثہ دالبندین کی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے …

اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں مسافر بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 10 اور زخمیوں کی 35 زخمی ہوگئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق حادثہ دالبندین کی مرکزی شاہراہ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں بس میں سوار 45 مسافر شدید زخمی ہوگئے جنہیں قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Leave a Reply