دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 700 کیوسک،خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار …

اسلام آباد۔22فروری (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے ۔اتوار کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائےسندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 11 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 30 ہزار کیوسک،دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 700 کیوسک،خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 100 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 13 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 60 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 5 ہزار 400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیاگیا۔

بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 42 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 37 ہزار 800 کیوسک، چشمہ بیراج میں پانی کی آمد 30 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 33 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 41 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 40 ہزار 900 کیوسک،گدو بیراج میں پانی کی آمد 39 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 800 کیوسک،سکھر بیراج میں پانی کی آمد 31 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 600 کیوسک، کوٹری میں پانی کی آمد 5 ہزار 300 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 35 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 25 ہزار 300 کیوسک جبکہ پنجندببیراج میں پانی کی آمد 15 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 8 ہزار 600 کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1478.15 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.144 ایکڑفٹ۔ منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1180.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.095 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.10 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.089 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔