اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ۔جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 98 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 97 ہزار 700 کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل میں …
دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد۔25ستمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریائوں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دئیے ۔جمعرات کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 98 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 97 ہزار 700 کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 16 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 16 ہزار 100 کیوسک، خیرآباد پل میں پانی کی آمد 71 ہزار 500 کیوسک اور اخراج 71 ہزار 500 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 200 کیوسک اور اخراج 9 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 33 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 21 ہزار 200 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔
تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1550.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.728 ملین ایکڑ فٹ،منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1240.35 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 7.142 ملین ایکڑ فٹ اورچشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 649.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.311 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








