اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 136600کیوسک اور اخرج 140000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 72200کیوسک اور اخراج72200کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …
دریائوں میں پانی کی آمد واخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 23 جون (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد واخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کر دہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 136600کیوسک اور اخرج 140000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 72200کیوسک اور اخراج72200کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد48800کیوسک اور اخراج40000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد52300کیوسک اور اخراج22300 کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1446.30 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.111 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1211.15 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 5.064 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 643.20 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.082 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








