دسویں انڈین پریمیئر لیگ2017ء(بدھ سے) سے شروع ہوگی

ممبئی ۔ 03 اپریل (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) زیر اہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا دسواں ایڈیشن (بدھ سے) شروع ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے مطابق انڈور 6 برس بعد میچز کی میزبانی کرے گا، اس نے آخری بار 2011ءمیں لیگ کے میچز کی میزبانی کی تھی، دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم …

ممبئی ۔ 03 اپریل (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) زیر اہتمام انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کا دسواں ایڈیشن (بدھ سے) شروع ہوگا۔ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے مطابق انڈور 6 برس بعد میچز کی میزبانی کرے گا، اس نے آخری بار 2011ءمیں لیگ کے میچز کی میزبانی کی تھی، دفاعی چیمپئن سن رائزرز حیدرآباد کی ٹیم 5 اپریل کو رائل چیلنجرز بنگلور کے خلاف افتتاحی میچ سے مہم کا آغاز کرےگی۔ ایونٹ 5 اپریل سے 21 مئی تک کھیلا جائے گا۔

Leave a Reply