اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) دفتر خارجہ نے ایران میں شدید بارشوں سے سیلاب کے باعث قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر اسلامی جمہوریہ ایران سے اظہار افسوس کرتے ہوئے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے دل کی دھڑکنیں ایران میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں۔
دفتر خارجہ کا ایران میں سیلاب کے باعث قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر ایران سے اظہار افسوس

مزید خبریں