فیصل آباد۔3 جنوری (اے پی پی ) مقامی زرعی تحقیقی ادارہ کی جانب سے گزشتہ 60ماہ کے دوران گندم کی 12 ، کپاس کی 11 ، چاول کی 5،گنے کی 4 ،روغن دار اجناس کی 8 ، دالوں کی 8 سے زائد جبکہ مجموعی طور پر 500 کے قریب اقسام کاشت کیلئے کاشتکاروں میں متعارف کروائی جا چکی ہیں جن کی کاشت کے باعث دنیا بھرمیں رقبے کے لحاظ سے …
دنیا بھرمیںپاکستان کپاس کی پیداوارمیں چوتھے نمبر پر آگیا

مزید خبریں
فیصل آباد۔3 جنوری (اے پی پی ) مقامی زرعی تحقیقی ادارہ کی جانب سے گزشتہ 60ماہ کے دوران گندم کی 12 ، کپاس کی 11 ، چاول کی 5،گنے کی 4 ،روغن دار اجناس کی 8 ، دالوں کی 8 سے زائد جبکہ مجموعی طور پر 500 کے قریب اقسام کاشت کیلئے کاشتکاروں میں متعارف کروائی جا چکی ہیں جن کی کاشت کے باعث دنیا بھرمیں رقبے کے لحاظ سے 36ویں نمبر پر آنیوالا پاکستان کپاس کی پیداوارمیں چوتھے ، گنے میں چھٹے ،گندم میں ساتویں، چنے میں دوسرے نمبر پر آگیاہے








