دنیا بھر میں بحرانوں اوردیگر مسائل کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے بیشتر افراد نے کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک میں پناہ حاصل کی، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ ۔ یکم مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں بحرانوں اوردیگر مسائل کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے بیشتر افراد نے کم اوردرمیانی آمدنی والے ممالک میں پناہ حاصل کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پناہ گزینوں کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہاہے کہ سال 2016میں دنیا کے مختلف خطوں میں کم سے کم 3.2ملین افراد نے اپنے آبائی علاقوں …

اقوام متحدہ ۔ یکم مارچ (اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہاہے کہ گزشتہ سال دنیا بھر میں بحرانوں اوردیگر مسائل کی وجہ سے نقل مکانی کرنے والے بیشتر افراد نے کم اوردرمیانی آمدنی والے ممالک میں پناہ حاصل کی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پناہ گزینوں کیلئے قائم اقوام متحدہ کی ایجنسی نے کہاہے کہ سال 2016میں دنیا کے مختلف خطوں میں کم سے کم 3.2ملین افراد نے اپنے آبائی علاقوں اورممالک سے ہجرت کی جن میں زیادہ تر نے کم اوردرمیانی آمدنی رکھنے والے ممالک میں پناہ حاصل کی۔

مزید خبریں

Leave a Reply