پیرس۔ یکم اپریل (اے پی پی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کووڈ 19سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 42,335 ہو گئی ہے جن میں سے تین تہائی یورپ میں ہلاک ہوئے۔دنیا بھر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 859,431 اور ان میں یورپ میں نصف سے زیادہ 445,928 …
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد42 ہزار سے تجاوز کر گئی

مزید خبریں
پیرس۔ یکم اپریل (اے پی پی)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد42 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کووڈ 19سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 42,335 ہو گئی ہے جن میں سے تین تہائی یورپ میں ہلاک ہوئے۔دنیا بھر میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 859,431 اور ان میں یورپ میں نصف سے زیادہ 445,928 افراد کورونا میں مبتلا ہیں۔امریکہ اور کینیڈا میں172,071 کیسز اور 3,243 سے زیادہ اموات کورونا سے ہو چکیں۔براعظم ایشیاءمیں 108,421 کیسز اور 3,884 اموات ہو چکی ہیں۔








