لندن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے۔ برطانیہ میں مئی میں ہونے والے بلدیاتی اور لندن میئر کے انتخابات ایک سال کیلئے موخر کر دیئے گئے، وائرس کے باعث لندن میں میراتھن بھی منسوخ کر دی گئی۔ تیونس اور کویت میں مساجد پر نماز ادا کرنے پر پابندی کر دی گئی اور لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت …
دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف برقرار، برطانیہ میں بلدیاتی اور لندن میئر کے انتخابات ایک سال کیلئے موخر تیونس اور کویت میں مساجد میں نماز ادا کرنے پر پابندی، ڈنمارک اور پولینڈ میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی

مزید خبریں
لندن ۔ 14 مارچ (اے پی پی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کا خوف برقرار ہے۔ برطانیہ میں مئی میں ہونے والے بلدیاتی اور لندن میئر کے انتخابات ایک سال کیلئے موخر کر دیئے گئے، وائرس کے باعث لندن میں میراتھن بھی منسوخ کر دی گئی۔ تیونس اور کویت میں مساجد پر نماز ادا کرنے پر پابندی کر دی گئی اور لوگوں کو گھروں میں نماز ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ڈنمارک اور پولینڈ میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی لگا دی گئی، قبرض میں بھی یورپی ممالک کیلئے پندرہ روز کیلئے بارڈرز بند کر دیئے گئے، ترکی نے بھی 9 ممالک کیلئے بارڈرز بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔








