دنیا پاکستان کو عالمی ہاکی کپ میں دیکھنا چاہتی ہے، نوید عالم

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر (ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ ) نوید عالم نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو عالمی ہاکی کپ میں دیکھنا چاہتی ہے۔ گذشتہ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوان ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بلکہ ان کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم بنگلہ دیس …

اسلام آباد ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ڈائریکٹر (ڈومیسٹک اینڈ ڈویلپمنٹ ) نوید عالم نے کہا ہے کہ دنیا پاکستان کو عالمی ہاکی کپ میں دیکھنا چاہتی ہے۔ گذشتہ اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں نوجوان ٹیلنٹ کی کمی نہیں ہے بلکہ ان کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم بنگلہ دیس میں جاری ایشیاءہاکی کپ میں شرکت کر رہی ہے اور اپنے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف 7-0 گول سے کامیابی حاصل کرکے ٹورنامنٹ میں اچھا آغاز کیا ہے لیکن قومی ٹیم کو ایشیاءکپ کا فائنل جیتنا چاہئے۔

مزید خبریں

Leave a Reply